تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم ونسق کے ٹی راما راو نے حیدرآباد کے بنسی لال
پیٹ ڈیویثرن کے کواڑی گوڑہ میں 168ڈبل بیڈ روم مکانات کی تعمیر کے کاموں
کا سنگ
بنیاد رکھا۔انہوں نے اس موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ غریبوں کا دکھ محسوس کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ 20گز کے مکانات میں غریب قیام کرتے ہیں۔